Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    • سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی اور وفاق کے بھرپور تعاون کی پیش کش کی، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر نیٹ ورک اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • جہاں پارا چنار حملہ ہوا وہ راستہ دوسرے ملک سے آتا ہے، اپنا دشمن پہچانیں، جسٹس مسرت ہلالی
    • گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل
    • پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے،مشترکہ اعلامیہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی
    کھیل

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی

    اکتوبر 31, 2025Updated:اکتوبر 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated South Africa by 9 wickets in the second T20I match.
    جنوبی افریقہ کے 111رنز کا ہدف قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 14 ویں اوور میں پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی، جنوبی افریقہ کا 111 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 14 ویں اوور میں پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی توینٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    پاکستان کی شاندار بولنگ کے باعث جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 110 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ، پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

    سلمان مرزا نے بھی شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،نسیم شاہ نے 2 اور ابرار احمد کے حصے میں ایک وکٹ آئی ۔

    جنوبی افریقہ کے 7 بلے باز ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے، ڈیوالڈ بریوس 25 اور ڈونون فریرا 15رنز کے ساتھ نمایاں رہے، بارٹ مین نے 12 اور کاربن بوش نے 11 رنز بنائے ۔

    111 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 13.1 میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی اور تین میچز کی سیریز بھی ایک ایک سے برابر کردی ۔

    پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے شاندار ناقابل شکست 71 رنز کی اننگز کھیلی، صاحبزادہ فرحان 28 رنز بناکر آوٹ ہوئے ،جبکہ بابراعظم 11 رنز کیساتھ ناٹ آوٹ رہے ۔

    شاندار بولنگ پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان

    اکتوبر 29, 2025

    پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 28, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی

    اکتوبر 31, 2025

    خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    اکتوبر 31, 2025

    سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی اور وفاق کے بھرپور تعاون کی پیش کش کی، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 31, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 31, 2025

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.