پشاور( شوبزڈیسک ) خیبرٹیلی ویژن پشاور مرکز سے بلدیاتی نظام کے اغراض ومقاصد کے حوالے سے ( بنیاد) کے نام سے ایک معلوماتی شو پیش کررھا ھے اس شو میں صوبہ بھر کےکونسلرز ناطمین۔ کے ساتھ ساتھ صوبہ بھر کے محکمہ بلدیات کے افسران بالا اور علاقہ مشران کو بھی بطور مہمان مدعو کیا جاتا ھے بنیاد ایک ایسا مفید پروگرام ھے جس میں ھر خاص وعام کو بلدیاتی نظام کے اغراض ومقصد اور اس نظام کے فوائد کے متعلق سیر حاصل اور مستند معلومات فراھم کی جاتی ہیں جمشید علی خان( پرائڈ آف پرفارمنس ) میزبان ہیں ۔۔۔۔
اب تک نشر کئے گئے پروگراموں میں پشاور۔چارسدہ۔مردان۔۔ رسالپور۔۔ صوابی ۔۔ نوشہرہ۔ آکوڑہ خٹک۔ اور دیگر علاقوں کے بلدیاتی نمایئندوں اور سرکاری افسران شرکت کرچکے ہیں۔۔
بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

