Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان
    • شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔
    • تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔
    •  کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔
    • معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔
    • مادری زبان میں تعلیم کیلئے اے این پی کا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
    • وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس
    • پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    اہم خبریں

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025Updated:نومبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Delegation of German media group DW visits Khyber Network Islamabad head office
    پروگرام کے اختتام کے بعد ڈوئچے ویلے (DW) کی قیادت کو خیبر ورک کے مختلف شعبوں کا معائنہ کروایا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی شہرت یافتہ جرمن میڈیا گروپ ڈوئچے ویلے ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد نے اسلام آباد میں خیبر نیٹ ورک کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا ہے، اس دوران وفد نے خیبر نیٹ ورک کے مختلف شعبوں کا بھی دورہ کیا۔

    اسلام آباد: ڈوئچے ویلے کے وفد میں سنٹرل ایشیائی ممالک ازبکستان، تاجکستان، کرغزستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا اور منگولیا کے اراکین شامل تھے ۔

    خیبر نیٹ ورک کے ہیڈ آفس میں ڈوئچے ویلے (DW) کی قیادت کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال ہوا اور ان کے اعزاز میں کلچرل شو کا انعقاد بھی کیا گیا ۔

    خیبر نیٹ ورک کی جانب سے منعقدہ کلچرل شو میں پاکستان کے تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور چترال  کے علاقائی رقص اور موسیقی بھی کا اہتمام کیا گیا ۔

    وفد میں شامل مہمان خود بھی علاقائی رقص اور موسیقی سے محظوظ ہوئے اور رقص کے ساتھ ساتھ گنگناتے بھی رہے ۔

    پروگرام کے اختتام کے بعد ڈوئچے ویلے (DW) کی قیادت کو خیبر ورک کے مختلف شعبوں کا معائنہ کروایا گیا اور تفصیلا بریفنگ بھی دی گئی ۔

    اس موقع پر ڈی ڈبلیو کے وفد کے اراکین نے خیبر نیٹ ورک کی علاقائی خبروں کو فروغ دینے کی کاوشوں کو سراہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    Next Article بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مادری زبان میں تعلیم کیلئے اے این پی کا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس

    جنوری 9, 2026

    وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس

    جنوری 9, 2026

    پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب

    جنوری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان

    جنوری 9, 2026

    شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔

    جنوری 9, 2026

    تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔

    جنوری 9, 2026

     کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔

    جنوری 9, 2026

    معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔

    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.