Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ
    • فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی
    • پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ
    • شفافیت اور مؤثر حکمرانی کی جانب اہم پیش رفت، پاور سیکٹر میں جدید ڈیٹا گورننس کونسل کا قیام
    • فتنہ الخوارج اور افغانستان کے درمیان روابط، مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی
    • وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت
    • عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا
    • شکیلہ ناز کامیاب سرجری کے بعد گھر منتقل، صحت یابی کا عمل جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کُرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید
    اہم خبریں

    کُرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید

    نومبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorists attack police check post in Kurram, 4 terrorists killed, two officials martyred
    دہشت گردوں نے چنارک تھانے کی چیک پوسٹ نذر آتش کر دی، مقامی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

     خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع وسطی کُرم میں چنارک پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے ۔

    ضلعی پولیس آفیسر کرم کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے پولیس کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ، جسے پولیس کے جوانوں نے ناکام بنادیا ۔

    ڈی پی او کے مطابق جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 2 جوانوں نے بھی جامِ شہادت نوش کیا ۔

    دوسری جانب مقامی ذرائع نے بتایا کہ دہشتگردوں نے چنارک تھانے کی چیک پوسٹ نذر آتش کر دی، اس دوران دہشتگردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ  کئی گھنٹے جاری رہا ۔

    ڈی پی او کُرم نے مزید بتایا کہ علاقے میں پولیس کی مزید  نفری روانہ کی گئی جس  نے تین گھنٹے مسلسل دلیری سے مقابلہ کیا ۔

    دوسری جانب وزیر داخلہ محسن نقوی نے 4 دہشت گردوں کو اپنے انجام تک پہنچانے پر پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئےکہا کہ بہادر پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ۔

    وفاقی وزیر داخلہ نے دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا اور لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع
    Next Article پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ

    جون 11, 2026

    فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ

    جون 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ

    جون 11, 2026

    فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ

    جون 11, 2026

    شفافیت اور مؤثر حکمرانی کی جانب اہم پیش رفت، پاور سیکٹر میں جدید ڈیٹا گورننس کونسل کا قیام

    جون 11, 2026

    فتنہ الخوارج اور افغانستان کے درمیان روابط، مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی

    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.