Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے قومی اسمبلی میں گرم بحث
    • افغان باشندوں کے معاملے پر خیبرپختونخوا میں مشکلات کا سامنا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    • کُرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع
    • سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی
    • ایف بی آر نے مردان میں اہم سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری کو سیل کردیا، غیر قانونی سگریٹ ضبط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے قومی اسمبلی میں گرم بحث
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے قومی اسمبلی میں گرم بحث

    دسمبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    debate in the National Assembly regarding Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa
    پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر کبھی حملہ آور نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر کی قومی اسمبلی کو یقین دہانی
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے قومی اسمبلی میں گرما گرم بحث ہوئی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں ہے بلکہ یہ آئینی عمل ہے، اگر حالات خراب ہوئے تو آئین میں گورنر راج کے نفاذ کا عمل موجود ہے، دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم پارلیمنٹ اور جمہوریت کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔

    اسلام آباد: سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر خیبرپختونخوا کے حوالے سے گرما گرم بحث ہوئی ۔

    وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا کہ گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں ہے بلکہ یہ آئینی عمل ہے، اگر حالات خراب ہوئے تو آئین میں گورنر راج کے نفاذ کا عمل شامل ہے ۔

    وزیر قانون نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی چھوڑنے کا فیصلہ غلط تھا، اگر یہ ایوان نہ چھوڑتی تو اتنے مسائل نہ ہوتے ۔

    دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ۔

    بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ اور جمہوریت کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا میں 91 ایم پی ایز ہہیں ، ہم نے ہری پور کی سیٹ ہاری ہے ۔

    بیرسٹر گوہر کے مطابق خیبرپختونخوا گورنر راج کا متحمل نہیں ہو سکتا، ہم صوبے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں، ہمیں بھارتی میڈیا کی ہمدردی کی ضرورت نہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان باشندوں کے معاملے پر خیبرپختونخوا میں مشکلات کا سامنا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان باشندوں کے معاملے پر خیبرپختونخوا میں مشکلات کا سامنا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    دسمبر 1, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

    دسمبر 1, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

    دسمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے قومی اسمبلی میں گرم بحث

    دسمبر 1, 2025

    افغان باشندوں کے معاملے پر خیبرپختونخوا میں مشکلات کا سامنا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    دسمبر 1, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

    دسمبر 1, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

    دسمبر 1, 2025

    کُرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید

    نومبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.