Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت
    • خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
    • وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید،6 زخمی
    اہم خبریں دسمبر 1, 2025

    لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید،6 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Suicide attack on police mobile in Lakki Marwat, one officer martyred, 6 injured
    پولیس کی جوابی فائرنگ پرایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا ، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ  6 زخمی ہوگئے ۔

    لکی مروت: ڈی پی او کے مطابق تجوڑی پولیس سٹیشن کی حدود میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں نے خودکش حملہ کیا ہے ، حملے کے وقت پولیس موبائل میں 7 پولیس اہل کار موجود تھے ۔

    ڈی پی او نے بتایا کہ   پولیس نےخودکش حملہ آور کو ٹریس کرلیا تھا، پولیس موٹرسائیکل سوارخودکش حملہ آوروں کو کچے روڈ تک لےجانے میں کامیاب ہوگئی ۔

    ان کا کہنا تھاکہ خودکش حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بھی کی اورپولیس کی جوابی فائرنگ پرایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا  جبکہ اس کا دوسرا ساتھی قریبی آبادی کی طرف فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے ۔

    ڈی پی او نے بتایاکہ خودکش دھماکے میں ہیڈ کانسٹیبل علاؤالدین موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ 6 زخمی اہلکاروں کو تجوڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    پولیس کے مطابق لکی مروت میں بیٹنی قومی تحریک کا جرگہ ہورہا تھا، پولیس اہل کاروں نے جان کی بازی لگاکر علاقے کو تباہی سے بچالیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے قومی اسمبلی میں گرم بحث
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    ستمبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    ستمبر 8, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت

    ستمبر 8, 2026

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.