Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا
    • پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تہران: پاکستان کا افغانستان سے اپنی سرزمین پڑوسی ممالک کے خلاف استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
    افغانستان دسمبر 14, 2025

    تہران: پاکستان کا افغانستان سے اپنی سرزمین پڑوسی ممالک کے خلاف استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Email
    Tehran: Pakistan demands Afghanistan fulfill its promises not to use its territory against Pakistan and neighboring countries
    پاکستانی نمائندے محمد صادق نے افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے حملوں کا معاملہ اٹھایا اور افغان حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    تہران میں علاقائی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران پاکستانی نمائندے محمد صادق نے افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے حملوں کا معاملہ اٹھایا اور افغان حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، افغان عبوری حکومت نے اس اہم اجلاس میں شرکت نہیں کی ۔

    تہران: علاقائی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا یہ چوتھا اجلاس تھا، جس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پرامن افغانستان کو علاقائی امن و استحکام کے لیے ضروری قرار دیا ۔

    پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں رہنے والے دہشت گردوں کو علاقائی ممالک کے لیے خطرہ قرار دیا ۔

    محمد صادق نے مطالبہ کیا کہ افغان عبوری حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف افغان سرزمین استعمال نہ کرنے کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کرے ۔

    اس اجلاس میں چین، روس، ترکمانستان، ازبکستان اور تاجکستان کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ افغان عبوری حکومت نے اس اجلاس میں شرکت نہیں کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والا مسافر آف لوڈ
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.