پشاور(شوبزڈیسک) سینئر ٹی وی اور فلم اداکار عاصم بخاری گزشتہ طویل عرصہ سے علیل ہیں گزشتہ دوز انکی طبیعت بگڑنے کے باعث دوبارہ ھسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں بتایا گیا ھے کہ انکی حالت تشویشناک ھے اور انکے اھل خانہ نے انکے مداحوں سے دعا کی درخواست کی ھے یاد رھے کہ عاصم بخاری کا شمار لاہور ٹیلیویژن کے ابتدائ فنکاروں میں کیا جاتا ھے پنجابی اور اردو ڈراموں میں 40 سال تک مختلف کردار ادا کرچکے ہیں اور ایک منجھے ھوئے ڈاکٹر ہیں فردوس جمال عظمی گیلانی۔ عابد علئ۔۔ روحی بانو۔۔ غیرت اختر۔ عابد بٹ۔۔ دردانہ بٹ۔اور اورنگزیب لغاری جیسے اداکاروں کے ھمراہ پرفارم کرچکے ہیں۔۔۔
نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

