Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت
    • محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
    • اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
    • ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید، حملہ آور فرار
    • بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
    • براڈ پیک کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما لاپتا، چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
    • ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار
    • ملک میں مجموعی طور پر 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جا چکے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اخلاقیات کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنےکا اعلان
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اخلاقیات کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنےکا اعلان

    دسمبر 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Announcement to include ethics as a subject in the curriculum in educational institutions of Khyber Pakhtunkhwa
    اساتذہ کے ہاتھ میں بچوں کا مستقبل اور ڈاکٹرز کے ہاتھ میں عوام کی صحت ہے، سہیل آفریدی
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں اخلاقیات کو  بطور  مضمون نصاب میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ تربیت ناگزیر ہے، یہ انسان کو باکردار، ذمہ دار اور کامیاب بناتی ہے ۔

    پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی  نے گورنمنٹ  شہید مبین شاہ آفریدی ہائر سکینڈری سکول پشاورکا اچانک دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ نے سکول میں تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا اور انتظامی و تدریسی عملے سے بھی  گفتگو کی ۔

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے متعلقہ حکام کو  تمام سرکاری  سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے، ناپید  سہولتیں ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرنے  اور  نئے تعلیمی سیشن کے آغاز  پر تمام طلبہ کو مفت  درسی کتابوں کی فراہمی یقینی بنانےکی ہدایت کی ۔

    انہوں نے کہا کہ سکول انتظامیہ اور تدریسی عملہ  معیاری تعلیم  پر توجہ دے،  سرکاری سکولوں میں موجود خامیوں کو  دور کیا جائےگا ۔

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ اساتذہ اور ڈاکٹرز معاشرے کے اہم ستون ہیں،ا ساتذہ کے ہاتھ میں بچوں کا مستقبل اور ڈاکٹرز کے ہاتھ میں عوام کی صحت ہے ۔

    وزیر اعلی نے طلبہ کو محنت، یکسوئی اور واضح مقصد کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ آپ جس فیلڈ میں بھی جائیں اس میں کمال حاصل کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دیدی
    Next Article پاکستانی انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، داعش خراسان کا ترجمان سلطان عزیز اعظّام گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت

    جولائی 31, 2026

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جولائی 31, 2026

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت

    جولائی 31, 2026

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جولائی 31, 2026

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026

    ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید، حملہ آور فرار

    جولائی 31, 2026

    بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

    جولائی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.