پشاور( شوبزڈیسک) خیبر ٹیلی ویژن کی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل ( خواخے او اینگور) میں ساس کا کردار اداکرنے والی فنکارہ بی بی شیرنے نے اخبار خیبر سے بات چیت میں بتایا طویل المدت سیریل خواخےاواینگور میں جو مشکل کردار دیا گیا اسے چیلنج سمجھ کر کیا صوبہ بھر میں یہ سیریل گھر گھر کی کہانی بن گیا تھا مزاح اور ھنسی کے ساتھ ایک نصیحت آموز کہانی بھی ھر قسط میں پیش کہ جاتی تھی لکھاری اکبرھوتی ایڈوکیٹ اور پروڈیوسر فہمید خان کے ساتھ کام کرنیکا تجربہ کافی خوشگوار رھا عزیر شیرپاو۔ ٹروت علی۔۔ روما۔ زاھدہ تنہا نیک محمد قاضی جمال اور دیگر ساتھی فنکاروں کے ساتھ خواخے او اینگور میں یکجا کام کیا اور بہت کچھ سیکھا۔
خواخے او اینگور نے مجھے قابل ذکر مقبولیت بخشی فہمید خان کی ڈائریکشن سے بہت کچھ سیکھآ۔ بی بی شیرینے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

