پشاور( حسن علی شاہ سے) تفصیلات کے مطابق برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ نے گزشتہ روز pGMI میں ایک روزہ سیمنار کا منتظم اور کامیاب انعقاد کیا جس میں گھریلو صنعتی ماحولیات میں پیشہ ورانہ حفاظت اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی دی گئ سیمینار کی سربراہی برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے ڈاریکٹر پروفیسر ڈاکٹر تہمید نے کی جبکہ مہمان خصوصی وزیر صحت عتیق الرحمن تھے شرکا کا گھریلو اور صنعتی سطح پر حفاظتی معیار کو مزید بہتر بنانے عزم ایم ٹی آئ ایچ ایم سی بورڈ آف گورنرز کے چیرمین ڈاکٹر نورلاایمان۔بورڈ ممبر ملک صدیق اعوان۔

ایم ٹی آئ شہزاد اکبر پرنسپل گرلز میڈیکل کالج حیات آباد۔پلاسٹک سرجن قاضی امجد۔۔ سرجن ھدایت اللہ۔۔ سرجن عرفان خٹک۔۔ اور برن سنٹر اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کا دیگر عملہ شامل تھا خیبر پختونخواہ کے علاوہ ملک بھر کے پلاسٹک سرجنز پروفیسرز اور ڈاکٹروں برن سنٹر اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے ڈاریکٹر پروفیسر سرجن ڈاکٹر تہمید اللہ کو اس کامیاب اور پرمقصد سمپوزیم کے انعقاد پہ خراج تحسین پیش کیا ھے۔۔۔۔

