Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    • عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کا رمضان ریلیف پیکج سیاسی تنازع کا شکار
    اہم خبریں فروری 24, 2026

    خیبر پختونخوا کا رمضان ریلیف پیکج سیاسی تنازع کا شکار

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں رمضان المبارک کے لیے اعلان کردہ ریلیف پیکج سیاسی بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان پیکج کے تحت مختص کیے گئے 13 ارب روپے کی تقسیم کا طریقہ کار سوالات کی زد میں ہے۔

    اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ارکان اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امداد کے مستحق افراد کی فہرستیں جمع کرائیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہر صوبائی رکن اسمبلی کو پانچ ہزار جبکہ قومی اسمبلی کے ہر رکن کو دو ہزار افراد کے نام تجویز کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ اسی طرح تحصیل چیئرمینوں کو بھی دو سو دو سو افراد کی فہرستیں فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیکج میں کامیاب امیدواروں کے ساتھ ساتھ پارٹی کے ہارنے والے امیدواروں کو بھی مساوی کوٹہ دیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ پارٹی عہدیداروں، انصاف لائرز فورم، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور یوتھ ونگ کے نمائندوں کو بھی اپنے تجویز کردہ افراد کے لیے امداد حاصل کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔

    دوسری جانب صوبائی اسمبلی میں موجود اپوزیشن اراکین کو اس رمضان پیکج میں شامل نہیں کیا گیا، جس کے باعث یہ تاثر پیدا ہو رہا ہے کہ سرکاری خزانے سے دی جانے والی امداد مخصوص سیاسی وابستگی رکھنے والے افراد تک محدود رہ سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی عالمی کرپٹو و مالیاتی فورم میں نمایاں شرکت
    Next Article سلیم بلوچ کی ہلاکت کے بعد لاپتہ افراد کے بیانیے پر نئے سوالات
    Web Desk

    Related Posts

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 3, 2026

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.