پشاور( شوبزڈیسک) علاقائ زبانوں کو فروغ دینے اور عالمی سطح پہ اجاگر کرنیوالا خیبر نیٹ ورک کا چینل kay .2 رواں سہ ماہی میں جہاں مختلف فارمیٹ پہ مبنی رنگارنگ پروگرامز پیش کررھا ھے وہاں ایک پروگرام ۔۔پنجاب دے رنگ
ناظرین تک پہنچارھا ھے اس شو میں پنجاب کے لاتعداد ٹقافتی سماجی عوامی اور سوشل رنگوں کو سامنے لایا جاتا ھے پنجاب کے روایتی ملبوسات پکوان دستکاریاں سبزیاں فروٹ فوک اور صوفیانہ کلام فوک گلوکار رول ماڈل خواتین اور پنجاب کی تاریخ کو بھی مستند حوالوں سے ناظرین کو اگاھی دی جاتی ھے رداعمران اور عماد کی جوڑی خصوصا پنجابی زبان میں چھیڑ چھاڑ اور ضرب المثل اس شو کی منفرد خاصیت ھے۔۔۔۔۔
پنجاب کے خوبصورت ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج کےٹو۔ کا ( پنجاب دے رینگ)
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

