پشاور( شوبزڈیسک) خیبرٹیلی ویژن اور کےٹو پہ طویل عرصے سے میڈم حشمت کا عوامی مقبول ترین پروگرام ( روغ صحت) بلترتیب پشتو اردو دونوں زبانوں میں دیکھ رھے ہیں اور خصوصا خواتین میڈم حشمت کے تجویز کردہ نسخوں کو پسند کرتی ہیں براہ راست کالز پہ میڈم حشمت ناظرین کو مفت طبی مشورے اور tips بھی دیتی ہیں میڈم حشمت اور سپنا کی جوڑی کو ناظرین بہت پسند کرتے تھے مگر امسال سپنا اپنے خاوند اور بچوں سمیت سیلاب کی زد میں آکر لاپتہ ھوگئ تھیں جنکا آج تک کوئ سراغ نہ مل سکا ابھی میڈم حشمت کا جب بھی پروگرام نشر کیا جاتا ھے سپنا کو ناظرین یاد کرکے افسردہ ھوجاتے ہیں۔۔۔
میڈم حشمت کے ساتھ روغ صحت میں * سپنا* کی کمی ناظرین بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

