پشاور( شوبزڈیسک) پاکستان رائٹرز ڈاریکٹر اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رشید سہیل پراچہ نے ایک اخباری بیان میں کہا ھے فنکاروں کی عزت نفس کو کسی صورت مجروح ھونے نہیں دیں گے کلچر ڈیپارٹمنٹ کے حکام بالا کو تحریری طورپہ اپنے جائز مطالبات سے آگاہ کرچکے ہیں جن میں نشتر ھال ڈراموں اور موسیقی کے شوز کا انعقاد ایف ایم ریڈیو اور مستحق سینئر فنکاروں کیکئے ماہانہ اعزازیہ شامل ھے انشااللہ بہت جلد ھماری تنظیم کی عملی کارکردگی سب فنکاروں کیلئے خوش آیئند ھوگی۔۔۔۔
فنکاروں کی عزت نفس کو مجروح ھونے نہیں دیا جائے گا رشید سہیل پراچہ۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

