پشاور( نیوز ڈیسک) پنجاب سے خیبر پختونخواہ کو آٹا لیجانے پہ عائد پابندی کے باعٹ پشاور بھر میں 20 کلو کا تھیلا مبلغ 2650 اور 2700 روپے میں فروخت کیا جارھا ھے ھول سیل اور پرچوں مرکزی مارکیٹ رامپورہ گیٹ ۔اشرف روڈ ۔ کوھاٹ روڈ ۔وارسک روڈ ۔ناصر باغ روڈ اور حیات آباد میں 20 کلو کا تھیلا 2700 روپے میں عوام خریدنے پہ مجبور ہیں خیبر پختونخواہ میں مختلف عوامی اور تجارتی حلقوں میں پنجاب حکومت کی جانب سے خیبر پختونخواہ کو آٹا لیجانے پہ پابندی پہ شدید ردعمل کا اظہار کیا جارھاھے۔۔۔۔
پیر, اکتوبر 5, 2026
بریکنگ نیوز
- ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
- وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
- وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
- خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
- حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
- حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

