Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    • چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    خاص خبریں جنوری 4, 2026

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    CTD and police conduct joint operation in Lakki Marwat, 3 terrorists killed
    کارروائی میں خطرناک ٹارگٹ کلر محمد نزیر عرف مجاہد ، فواد اللہ اور افنان خان ہلاک کردیئے گئے ، سی ٹی ڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    سی ٹی ڈی بنوں اور لکی مروت پولیس نے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 اہم دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ، ہلاک دہشتگردوں میں ٹارگٹ کلرز خطرنان دہشتگرد بھی شامل ہیں ۔

    پشاور: محکمہ انسداد دہشتگردی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لکی مروت میں آپریشن پولیس سٹیشن نورنگ کے علاقے پردل بیگوخیل روڈ پر کیا گیا جس میں پولیس پر حملوں اور دہشتگردی، قتل اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 3 خطرناک دہشتگرد ہلاک کیے گئے ۔

    سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں خطرناک ٹارگٹ کلر محمد نذیر عرف مجاہد بھی مارا گیا جو ٹریفک کانسٹیبلان زارم خان اور حفیظ اللہ، سی ٹی ڈی اہلکار وحید نواب اور سپیشل برانچ اہلکار عارف اللہ کی شہادت میں ملوث تھا ۔

    بیان کے مطابق مقابلے میں ایف سی بلوچستان کے اہلکار زین اللہ اور لکی مروت پولیس کے کانسٹیبل حبیب اللہ عرف درویش کو شہید کرنے والا دہشتگرد فواداللہ عرف معاذ بھی ہلاک ہوگیا ۔

    سی ٹی ڈی کا مزید کہنا ہے کہ ایف سی کلرک معراج الدین اور ریٹائرڈ لانس نائیک حبیب اللہ کو شہید کرنے والا دہشتگرد افنان عرف افنانی بھی مقابلے میں ہلاک ۔

    بیان کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے 01 عدد کلاشنکوف، دو 9 ایم ایم پستول، 02 موبائل فونز اور 03 کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے کارڈز برآمد ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    Next Article بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ

    نومبر 19, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.