Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    اہم خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Stock Exchange
    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، جہاں 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

    کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 1810پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    کے ایس ای ویب سائٹ کے مطابق ہنڈرڈ انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 84 ہزار 218 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔ ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے معیشت اور کاروباری سرگرمیوں پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے۔

    دوسری جانب کرنسی مارکیٹ میں بھی معمولی بہتری دیکھنے میں آئی، جہاں امریکی ڈالر کی قدر میں ہلکی سی کمی واقع ہوئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 280 روپے 10 پیسے میں دستیاب ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشی اشاریوں میں بہتری اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے خوش آئند اشارہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں: تحصیل ڈومیل میں سابق ناظم کے دفتر میں دھماکہ، سابق تحصیل ناظم زخمی
    Next Article پاکستان اور بنگلہ دیش ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.