Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
    • عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
    • خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست کا انعقاد
    • دہشتگردی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بات کیلئے تیار ہیں، رانا ثنااللہ
    • خیبر پختونخوا میں سابقہ حکومت کی کرپشن کی کہانیوں کے منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری
    • پاکستان امریکا تجارتی معاہدے پر اہم پیش رفت، وزیر تجارت جام کمال خان سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی سخت، پولیس گشت اور ناکہ بندیاں بڑھا دی گئیں
    • بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا منصوبہ اور روزگار کی فراہمی جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    خاص خبریں جنوری 22, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Lakki Marwat encounter: One dacoit injured, arrested
    زخمی ڈاکو کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    تھانہ شہنازخیل پولیس نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ڈکیتوں کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ جرائم پیشہ عناصر علاقے میں واردات کی نیت سے موجود ہیں، جس پر فوری طور پر ناکہ لگا کر مشتبہ راستوں کی نگرانی شروع کی گئی۔

    پولیس ناکہ دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فرار ہونے کی کوشش کی اور پولیس پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کی مؤثر اور پیشہ ورانہ کارروائی کے باعث ڈاکو زیادہ دیر مزاحمت نہ کر سکے۔

    فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی ہو گیا جسے پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ زخمی ڈاکو کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

    پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف مختلف تھانوں میں سنگین جرائم کے مقدمات درج ہونے کا امکان ہے۔ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ
    Next Article پشتو ڈراموں میں ناقابل فراموش کردار ادا کرنیوالی یاسمین جعفر ی آج کسی کو یاد بھی نہیں ۔۔۔۔۔
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست کا انعقاد

    اکتوبر 20, 2026

    دہشتگردی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بات کیلئے تیار ہیں، رانا ثنااللہ

    اکتوبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

    اکتوبر 20, 2026

    عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست کا انعقاد

    اکتوبر 20, 2026

    دہشتگردی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بات کیلئے تیار ہیں، رانا ثنااللہ

    اکتوبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں سابقہ حکومت کی کرپشن کی کہانیوں کے منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری

    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.