Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 8 فروری پی ٹی آئی احتجاج اور ممکنہ نتائج ۔۔۔۔۔۔
    بلاگ فروری 6, 2026

    8 فروری پی ٹی آئی احتجاج اور ممکنہ نتائج ۔۔۔۔۔۔

    Facebook Twitter Email
    February 8 PTI protest and possible consequences
    وزیر اعلیٰ، وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطے (وزیراعظم ملاقات، کور کمانڈر کے ساتھ موجودگی، اپیکس کمیٹی) واضح اشارہ ہیں کہ دروازے بند نہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    8 فروری کو پی ٹی آئی شٹر ڈاؤن ہڑتال، مشعل بردار ریلیاں اور سپریم کورٹ کے سامنے یادداشت پیش کرنے جا رہی ہے ۔

    عمران خان کی صحت پر پارٹی کے اندر تشویش حقیقی اور سنجیدہ ہے، جو دباؤ کا ایک بڑا پوائنٹ بن چکا ہے ۔

    وادی تیراہ سے جبری انخلا کے خلاف مؤقف پی ٹی آئی کو ایک عوامی و اخلاقی بیانیہ دیتا ہے ۔

    دوسری طرف وزیر اعلیٰ، وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطے (وزیراعظم ملاقات، کور کمانڈر کے ساتھ موجودگی، اپیکس کمیٹی) واضح اشارہ ہیں کہ دروازے بند نہیں ۔

    پی ٹی آئی کے اندر مسئلہ کہاں ہے؟

    قیادت منتشر ہے!

    ایک طرف زمینی حقائق سمجھنے والی اندرونِ ملک قیادت

    دوسری طرف بیرونِ ملک بیٹھی سخت گیر قیادت اور یوٹیوبرز، جو صرف مزاحمت پر زور دے رہے ہیں ۔

    26 نومبر 2024 کے احتجاج اور بنی گالا منتقلی جیسی آفر کا انکار آج بھی ایک سٹریٹیجک غلطی کے طور پر یاد کیا جا رہا ہے ۔

    محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس پر انحصار، پی ٹی آئی کی اپنی فیصلہ ساز کمزوری کو ظاہر کرتا ہے ۔

    اصل سوال: 8 فروری کے بعد کیا؟

    یہاں تین ممکنہ راستے بنتے ہیں:

    کنٹرولڈ احتجاج + مذاکرات

    کم شدت، علامتی احتجاج

    بیک چینل مذاکرات آگے بڑھتے ہیں

    عمران خان کی صحت اور رہائی کا کیس مضبوط ہو سکتا ہے ۔

    جذباتی مزاحمت۔۔۔۔۔۔۔

    اگر ہارڈ لائن غالب آئی

    ریاستی ردعمل سخت ہوا
    پی ٹی آئی ایک اور “فاول” کی متحمل نہیں ہو سکتی

    خاموش ڈیل۔۔۔۔۔۔۔

    احتجاج محض دباؤ کیلئے

    اصل کھیل پردے کے پیچھے
    سب سے حقیقت پسندانہ آپشن لگتا ہے

    نچوڑ ۔۔۔۔۔۔۔

    پی ٹی آئی آج بھی سب سے مقبول جماعت ہے، مگر:

    اس کی بارگیننگ پاور کمزور ہے

    جبکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ بھی سیاسی استحکام اور عمران خان کی رہائی میں دلچسپی رکھتی ہیں
    اگر “کچھ دو، کچھ لو” کا فارمولا اپنایا گیا تو 8 فروری احتجاج تصادم نہیں، ٹرننگ پوائنٹ بن سکتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری، مزید 24 دہشت گرد ہلاک
    Next Article اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31افراد شہید، 169 زخمی
    Fayaz
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.