Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول
    • پاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ
    • امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کامیابی، سلیم سیف اللہ کا بیان
    • ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا
    اہم خبریں

    اسلام آباد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تعلق پشاور سے تھا

    فروری 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Suicide bomber who exploded in Islamabad identified, hails from Peshawar
    تحقیقاتی اداروں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے یاسر خان کی والدہ اور دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا ہے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد کی ایک امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت ہو گئی، حملہ آور کا نام یاسر خان ولد بہادر خان ہے جو پشاور کے گنج محلہ قاضیان کا رہائشی تھا، یہ دھماکہ امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہوا جس میں متعدد نمازی شہید اور زخمی ہوئے ۔

    اسلام آباد: ذرائع کے مطابق، 32 سالہ یاسر خان نے گزشتہ پانچ ماہ افغانستان میں گزارے جہاں اس نے بنیادی ہتھیاروں کے استعمال اور خودکش حملوں کی خصوصی تربیت حاصل کی ۔

    اطلاعات ہیں کہ وہ شمال مشرقی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں واقع "منصور استشهادی ٹریننگ سینٹر” میں قیام پذیر رہا اور متعدد بار افغانستان آتا جاتا رہا، یہ تربیت مبینہ طور پر دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے دی گئی جس نے اسے اس بھیانک کارروائی کے لیے تیار کیا ۔

    تحقیقاتی اداروں نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے یاسر خان کی والدہ اور دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا ہے، نادرا  کے ریکارڈز سے بھی اس کی شناخت کی تصدیق ہوئی ہے ۔

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بھی تصدیق کی کہ حملہ آور پاکستانی شہری ہے اور افغانستان میں متعدد بار سفر کر چکا تھا جہاں اسے تربیت دی گئی ۔

    یہ دھماکہ ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک نیا چیلنج پیش کرتا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد کیمپوں سے تربیت یافتہ حملہ آور پاکستان میں داخل ہو کر مذہبی مقامات اور عوامی اجتماعات کو نشانہ بنا رہے ہیں ۔

    دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ سرحد پر نگرانی سخت کی جائے اور دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی جائے، ملک بھر میں مذہبی ہم آہنگی کے لیے امن کمیٹیاں متحرک ہو گئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا
    Next Article تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول

    اپریل 9, 2026

    پاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ

    اپریل 9, 2026

    امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کامیابی، سلیم سیف اللہ کا بیان

    اپریل 9, 2026

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.