Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026Updated:فروری 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's first win in the T20 World Cup, defeating the Netherlands by 3 wickets
    نیدرلینڈز کے 148 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا، میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم نے نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دیدی، قومی ٹیم نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، فہیم اشرف نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے میچ میں کلیدی کردار ادا کیا، فہیم اشرف کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    سری لنکا کے کولمبو کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    نیدرلینڈز کی ٹیم آخری اوور میں 147 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سکاٹ ایڈورڈز نے سب سے زیادہ  37 اور بیس ڈی لیڈے نے 30 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا نے 3، محمد نواز، صائم ایوب اور ابرار احمد نے 2،2  اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنرز نے عمدہ بیٹنگ کی لیکن پھر وقفے وقفے سے ٹیم کی وکٹیں گرتی رہیں جس سے پاکستان پر دباؤ بڑھ گیا ۔

    فہیم اشرف نے جارحانہ اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور  رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہ کر ٹیم کو فائدہ پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

    صاحبزادہ فرحان نے 47، صائم ایوب 24، بابر اعظم نے 15 ، سلمان آغا ، شاداب خان نے 8، محمد نواز نے 6 اور عثمان خان  صفر پر آووٹ ہوئے ۔

    فہیم اشرف کو شاندار اور جارحانہ بلے بازی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، میگا ایونٹ میں پاکستان کا دوسرا میچ 10 فروری کو کولمبو اسٹیڈیم میں امریکا کے خلاف کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    Next Article ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.