Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    • ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    بلاگ

    سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟

    فروری 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Solar net metering ends, government deceives the public
    رات کو یا جب ضرورت پڑی گرڈ سے بجلی لیں گے تو 45-50 روپے فی یونٹ (یا سلیب کے مطابق اور بھی زیادہ) ادا کرنے پڑیں گے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت نے پہلے عوام کو بجلی کے ڈراؤنے بلوں سے بچنے کی بڑی بڑی امیدوں کی باغ دکھائے تھے، کہا گیا سولر لگا لو، دن میں جو بجلی بنے گی وہ گرڈ کو دے دو، رات کو وہی یونٹ واپس مل جائیں گے، یعنی یونٹ کے بدلے یونٹ، بل بالکل کم ہو جائے گا بلکہ پیسے بچیں گے۔متوسط طبقے نے لاکھوں روپے خرچ کر کے چھتوں پر سولر پینل لگائے، انورٹر لگوائے، نیٹ میٹر لگوائے ۔

    سوچا یہ اچھی سرمایہ کاری ہے، بجلی مفت ملے گی، بل کا بوجھ ختم ہو جائے گا، مگر اب نیپرا نے سب کچھ بدل دیا، پرانی نیٹ میٹرنگ ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نیا نظام لے آیا،اب کیا ہوگا؟

    دن میں جو اضافی بجلی گرڈ کو بھیجیں گے، تو صرف 11 روپے (یا اس سے بھی کم) فی یونٹ ملیں گے ۔

    رات کو یا جب ضرورت پڑی گرڈ سے بجلی لیں گے تو 45-50 روپے فی یونٹ (یا سلیب کے مطابق اور بھی زیادہ) ادا کرنے پڑیں گے ۔

    یعنی سستی بجلی بیچو، مہنگی بجلی خریدو جو لاکھوں روپے خرچ کر کے سولر لگایا تھا، ان کی بچت اور سرمایہ کاری کا حساب صفر ہو گیا ۔

    ملکی مفاد کا نام لے کر ایک ہی جھٹکے میں عوام کی پوری محنت اور پیسے کو ضرب لگا دی، یہ پالیسی بجلی کمپنیوں (ڈسکوز) کو تو فائدہ دے گی، مگر عام آدمی کے لیے بہت بڑا نقصان ہے، بیٹری والے تھوڑا بچ سکتے ہیں، باقی سب کو مہنگا پڑے گا

    عام آدمی کے لیے یہ حکومت مسلسل عذاب ہے۔ پہلے لوگوں کو خود ترغیب دی اور اسکے بعد خود ہی انکے گلے پر چھری پھیر دی، آئی پی پیز کیونکہ حکمرانوں کے اپنے ہیں اس لئے وہ معاہدے کسی صورت ختم نہیں ہو گے عام آدمی مرتا ہے تو مر جائے ۔

    دوسری طرف بڑے کاروباری شخصیت اور ایکسپورٹرز کی بجلی سستی کرنے کیلئے گھریلو صارفین پر دوطرفہ حملہ کیا گیا ایک طرف بجلی کے ریٹس بڑھا دیئے دوسری طرف سولر نیٹ میٹرنگ عملی طور پر ختم کر دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    Next Article سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    Fayaz
    • Website

    Related Posts

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026

    جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.