Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اس سال بھی عازمین حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت اقدام کررہی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف
    اہم خبریں فروری 13, 2026

    اس سال بھی عازمین حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت اقدام کررہی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    حاجی کیمپ کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج ملک کے سفیر ہوتے ہیں۔ 2026 میں عازمین کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت اقدام کررہی ہے۔ پاکستان حج کے حوالے سے مربوط تعاون پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکرگزار ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بننے چاہییں تاکہ لوگوں کے مسائل حل ہوں۔
    اس موقع پر ڈائریکٹر حج سید امتیاز علی شاہ اور دیگر بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ عازمین حج کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، دوسرا مرحلہ رمضان المبارک کے بعد ہوگا۔ سندھ سے 29 ہزار عازمین کراچی سے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عازمین حج ایئرپورٹ سے اتر کر وہاں بلڈنگ میں چلے جاتے ہیں ۔ہم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے حج سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی تعاون کیا ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ 24 ہزار حاجیوں کو تربیت دے دی ہے ۔جنہوں نے بھی درخواستیں دی ہیں، ان کی تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ حاجیوں کی تربیت کی سہولیات کے لیے مزید اقدامات کررہے ہیں۔
    سردار محمد یوسف نے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ حاجیوں کو سہولیات فراہم کریں ۔پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ باقی بھی تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔ کراچی لاہور اور اسلام آباد سے زیادہ حاجی جاتے ہیں ، ان کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ۔رمضان کے بعد جو ٹریننگ دیں گے ، اس کا مقصد یہ ہے کہ حاجیوں کو سعودی عرب میں کوئی تکلیف نہ ہو اورڈسپلن قائم رہے۔ انہوں نے بتایا کہ 2025 میں بھی بہتر انتظامات کرنے پر ایوارڈ دیا گیا تھا۔ سردار محمد یوسف نے کہا کہ پنجاب حکومت نے اچھا قدم اٹھایا ہے کہ مسجد کے پیش اماموں کو اعزازیہ دیا ہے۔ باقی مساجد کو بھی دیں تو اچھی بات ہے، یہ ثواب کا کام ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخودمختار ساوی کی دکھی انسانیت کے لیے خدمات قابلِ تحسین اور مثالی ہیں، مولانا ارشد قریشی
    Next Article افغان سرزمین سے دہشتگردی ناقابل قبول ہے، طالبان اپنی ذمہ داری پوری کریں، پاکستان
    Saqib Butt

    Related Posts

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.