Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ جنگلات سوات میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا انکشاف
    • بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کیلئے وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ
    • خان کی صحت ،پی ٹی آئی قیادت کنفیوژن کا شکار؟؟؟؟؟
    • رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار
    • وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان
    • حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ جنگلات سوات میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا انکشاف
    اہم خبریں

    محکمہ جنگلات سوات میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا انکشاف

    فروری 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP authorities launch probe into massive financial scam in forest department
    ملزم نے سرکاری چیکوں میں ردوبدل کر کے 6 کروڑ 66 لاکھ روپے خرد برد کیے
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے محکمۂ جنگلات سوات میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف کرتے ہوئے ڈویژنل اکاؤنٹنٹ سلمان نامی اہلکار کے خلاف باضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے۔

    محکمہ خزانہ کے مطابق ملزم نے سرکاری چیکوں میں ردوبدل کر کے 6 کروڑ 66 لاکھ روپے خرد برد کیے، جبکہ 9 کروڑ روپے سے زائد سرکاری فنڈز مبینہ طور پر اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے۔ حکام کا کہنا ہے کہ غیر مجاز رقوم کی منتقلی اور چیکوں میں ہندسوں کی تبدیلی کے معاملے پر سخت کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

    محکمہ خزانہ کے مطابق یہ بے ضابطگیاں اندرونی مالیاتی نظام کی جانچ اور تفصیلی آڈٹ کے دوران سامنے آئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم پہلے بینک چیک کا بیلنس تصدیق کرتا، کلیئرنس کے بعد چیک میں ہندسوں میں ردوبدل کرتا اور بعد ازاں انہیں نیشنل بینک آف پاکستان، مین برانچ سیدو شریف سے کلیئر کرواتا تھا۔

    رپورٹ کے مطابق یہ مبینہ عمل گزشتہ چھ سے سات سال سے جاری تھا۔ کارروائی کے دوران ملزم سے 93 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے ہیں، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکاری خزانے کے تحفظ کے لیے ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کیلئے وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کیلئے وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ

    فروری 19, 2026

    رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 18, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    محکمہ جنگلات سوات میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا انکشاف

    فروری 19, 2026

    بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کیلئے وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ

    فروری 19, 2026

    خان کی صحت ،پی ٹی آئی قیادت کنفیوژن کا شکار؟؟؟؟؟

    فروری 18, 2026

    رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.