Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان
    • پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی
    • خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار
    خاص خبریں فروری 18, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    Facebook Twitter Email
    Shahbaz Sharif says unresolved political conflicts are turning the situation into a powder keg
    غیر حل شدہ سیاسی تنازعات بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو سکتے ہیں، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرِاعظم شہباز شریف نے خطے میں بڑھتے ہوئے عالمی بحرانوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر حل شدہ سیاسی تنازعات بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔

    اقوامِ متحدہ کے زیرِاہتمام پائیدار ترقی، عالمی امن اور خوشحالی کے موضوع پر منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سفارتکاری، مذاکرات اور مکالمہ ہی تنازعات کی روک تھام کا واحد مؤثر راستہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی عدل و انصاف پر مبنی ہوتی ہے اور اس کے بغیر مستقل امن کا قیام ممکن نہیں، ورنہ امن محض ایک خواب بن کر رہ جاتا ہے۔

    وزیرِاعظم نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے بعض ہمسایہ ممالک دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، جبکہ یہ پانی پاکستان کے چوبیس کروڑ عوام کی زندگی اور روزگار کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی جیسے اہم وسائل کو سیاسی دباؤ کے لیے استعمال کرنا خطے کے امن اور استحکام کے لیے نقصان دہ ہے۔

    تقریب کے موقع پر وزیرِاعظم نے اقوام متحدہ اور پاکستان کے مختلف اداروں کے درمیان تعاون سے متعلق معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان عالمی امن، پائیدار ترقی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے اپنا فعال کردار جاری رکھے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان

    نومبر 20, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان

    نومبر 20, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026

    ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ

    نومبر 19, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.