Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز، پہلا روزہ عقیدت و احترام سے رکھا جا رہا ہے
    اہم خبریں فروری 19, 2026

    ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز، پہلا روزہ عقیدت و احترام سے رکھا جا رہا ہے

    Facebook Twitter Email
    Fast begins in Pakistan India and other countries
    ملک بھر میں رمضان المبارک کا آغاز، پہلا روزہ عقیدت و احترام سے رکھا جا رہا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب رویت ہلال کمیٹی کو دو سو سے زائد شہادتیں موصول ہونے کے بعد رمضان المبارک کے آغاز کا باضابطہ اعلان کیا گیا تھا۔ پاکستان کے علاوہ بھارت، بنگلہ دیش سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی آج پہلا روزہ رکھا جا رہا ہے۔

    رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر کی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ شہریوں نے پہلے روزے کے لیے خصوصی تیاریاں کیں، جبکہ گھروں اور مساجد میں قرآن پاک کی تلاوت اور ذکر و اذکار کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

    رمضان المبارک کے دوران عام مہینوں کی نسبت عبادات میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ علماۓ کرام نے اپنے بیانات میں روزے کے دوران بہترین اخلاق اپنانے اور ان عادات کو پورا سال جاری رکھنے کی تلقین کی ہے۔ انہوں نے صاحبِ استطاعت افراد پر زور دیا ہے کہ وہ اس بابرکت مہینے میں غریبوں اور ناداروں کا خصوصی خیال رکھیں اور صدقات و خیرات میں اضافہ کریں۔

    دوسری جانب شہریوں نے افطار کی تیاریوں کا بھی آغاز کر دیا ہے، جس کے باعث بازاروں میں خریداری کا سلسلہ جاری ہے اور اشیائے خورد و نوش کی دکانوں پر رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ رمضان المبارک کے آغاز پر ملک بھر میں روحانی فضا قائم ہے اور ہر طرف عبادت و بندگی کا سماں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ جنگلات سوات میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا انکشاف
    Next Article باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ ،احتجاج ریکارڈ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.