اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزارت خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور وسیع ترپیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے مذاکرات ، سفارتکاری اور مسلسل مشاورت کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے خطے اور عالمی سطح پر امن و استحکام کے لئے پاکستان کےعزم کا اعادہ کیا۔
ہفتہ, اگست 29, 2026
بریکنگ نیوز
- فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
- جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی
- بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
- لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
- سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
- کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
- پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط

