اسلام آباد: نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فدان کی ٹیلیفون پر بات ہوئی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی کشیدہ صورتحال پر بات کی۔ انہوں نے ترکیہ سمیت جاری حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
دونوں رہنماؤں نے تحمل اور کشیدگی میں فوری کمی لانے پر زور دیا۔ نائب وزیراعظم نے ترکیہ کی سالمیت کی حمایت کرتے ہوئے علاقائی امن و استحکام کے لیے ملکر کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
منگل, اکتوبر 6, 2026
بریکنگ نیوز
- کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
- حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
- سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
- خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
- افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
- خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

