Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خودمختار ساوی مجروح اور لاچار افراد کی داد رسی کررھی ھے۔ پروفیسر حافظ عبدالغفور
    خیبرپختونخوا مارچ 7, 2026

    خودمختار ساوی مجروح اور لاچار افراد کی داد رسی کررھی ھے۔ پروفیسر حافظ عبدالغفور

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) رکن زونل رویت ہلال کمیٹی اور ممتاز اسلامی اسکالر پروفیسر حافظ عبدالغفور نے کہا ہے کہ معاشرے میں بے شمار بیوائیں، یتیم اور لاچار افراد موجود ہیں جو موجودہ نفسانفسی کے دور میں انتہائی مشکلات کے ساتھ اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور اکثر ان کا کوئی پرسان حال دکھائی نہیں دیتا۔

    انہوں نے یہ بات اخبار خیبر سے ملاقات کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر معاشرے کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے مستحق افراد بنیادی ضروریات کے لیے بھی مشکلات کا شکار ہیں۔

    پروفیسر حافظ عبدالغفور نے کہا کہ ایک جانب خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک ماہ رمضان کی برکتوں اور اہمیت سے لاکھوں ناظرین کو آگاہ کر رہا ہے، تو دوسری جانب اس کی فلاحی تنظیم خودمختار ساوی مستحق افراد کی مدد اور داد رسی میں قابلِ قدر کردار ادا کر رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ خودمختار ساوی کی جانب سے ضرورت مند افراد کی جس احسن انداز میں مدد کی جا رہی ہے وہ نہ صرف قابلِ تحسین ہے بلکہ معاشرے کے دیگر اداروں اور افراد کے لیے بھی ایک مثال ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ
    Next Article جنوبی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں سیکیورٹی اداروں کے لیے بڑا چیلنج قرار
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.