Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
    • آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی
    • خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم
    • بنوں میں امن کمیٹی کے رکن ملک نبی اللہ قتل، دو ساتھی اغوا
    • افغانستان میں اب تک کتنے دہشتگرد مارے گئے؟ وزیر اطلاعات نے تازہ تفصیلات جاری کردیں
    • بنگلادیش نے تيسرے ون ڈے میں پاکستان کو 11رنز سے ہراکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
    • باجوڑ میں افغانستان سے مارٹر گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی جاں بحق
    • خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
    اہم خبریں

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSX suffers major losses: KSE-100 index drops nearly 4700 points over Middle East conflict
    مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال کے اثرات پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگی صورتحال کے اثرات پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی گئی۔

    کاروبار کے دوران  100 انڈیکس میں 4687 پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس گر کر 1 لاکھ 49 ہزار 178 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

    ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی کشیدگی اور عالمی سطح پر غیر یقینی معاشی صورتحال کے باعث سرمایہ کار محتاط ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ بڑھ گیا۔

    مارکیٹ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی کے اثرات عالمی مالیاتی منڈیوں پر بھی پڑ رہے ہیں، جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاروں نے محتاط حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے حصص کی فروخت کو ترجیح دی۔

    دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر عالمی اور علاقائی صورتحال میں بہتری آتی ہے تو مارکیٹ میں دوبارہ استحکام آنے کا امکان ہے، تاہم فی الحال سرمایہ کار صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی

    مارچ 16, 2026

    خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم

    مارچ 16, 2026

    بنوں میں امن کمیٹی کے رکن ملک نبی اللہ قتل، دو ساتھی اغوا

    مارچ 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

    مارچ 16, 2026

    آبنائے ہرمز کے معاملے پر امریکہ کو عالمی حمایت نہ مل سکی

    مارچ 16, 2026

    خیبر پختونخوا رمضان پیکج کے تحت 7 لاکھ 16 ہزار افراد کو امداد تقسیم

    مارچ 16, 2026

    بنوں میں امن کمیٹی کے رکن ملک نبی اللہ قتل، دو ساتھی اغوا

    مارچ 16, 2026

    افغانستان میں اب تک کتنے دہشتگرد مارے گئے؟ وزیر اطلاعات نے تازہ تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.