Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ
    بین الاقوامی

    پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ

    اپریل 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan decides to repay $2 billion loan to UAE
    موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے  مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے بعد یو اے ای نے قرضہ واپس کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔

    اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان 2 ارب ڈالر قرضہ رواں ماہ کے آخر میں یو اے ای حکومت کو واپس کرے گا،  یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی ۔

    ذرائع وزارت خزانہ نے بتایاکہ پاکستان اس رقم پر 6 فیصد کی شرح سے سود ادا کررہا تھا ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ یواےای اس رقم کو پہلے سالانہ بنیاد پر رول اوور کررہاتھا، دسمبر 2025 میں یہ رقم ایک مہینے کیلئے اور پھر دو مہینے کیلئے رول اوور کی گئی ۔

    ذرائع کے مطابق موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد اب حکومت نے یہ قرض واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.