Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    کھیل اپریل 5, 2026

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    PSL 11, Multan Sultans beat Quetta Gladiators by 6 wickets
    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 167 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل   الیون کے 13ویں  میچ میں ملتان سلطانز نے 6 وکٹو سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی، کوئٹہ کے 167 رنز کے ہدف کو ملتان نے 4 وکٹو ں کے نقصان پر18ویں اوور میں مکمل کرکےمیچ جیت لیا، شاندار بولنگ پر محمد نواز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیتنے کے بعد فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹو کے نقصان پر167رنز بنائے ، جن میں سب سے زیادہ کپتان سعود شکیل نے 65 اور بیون جیکبز نے 49 رنز بنائے ۔

    ملتان کی طرف سے محمد نواز نے 3 اور عرفات منہاس نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    ملتان سلطانز نے مقررہ ہدف 18ویں اوور میں 4 وکٹو ں کے نقصان پر پورا کر لیا اور میچ جیت لیا، جن میں سب سے زیادہ سٹیو سمتھ نے 50 اور شان مسعودنے  ناٹ آؤٹ 46 رنز بنائے ۔

    کوئٹہ کی طرف سے حسن نواز نے 2 جبکہ الزاری جوزف اور سعود شکیل نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی، شاندار بولنگ کی بدولت ملتان سلطانز کے محمد نواز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    Next Article بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.