Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی
    کھیل اپریل 10, 2026

    پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    PSL: Quetta Gladiators beat Rawalpindi by 61 runs
    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 183 رنز کے تعاقب میں راولپنڈیز کی پوری ٹیم 121 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپر لیگ11 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو  61 رنز سے ہرادیا، کوئٹہ کے 183 رنز کے تعاقب میں راولپنڈیز کی پوری ٹیم 121 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    کراچی میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے، جس میں  ریلی روسو  53، سعود شکیل 42 اور حسن نواز نے 39 رنز بنانے کیساتھ نمایاں بیٹرز رہے، بین سیئرز نے 3 اور محمد عامر نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    مقررہ ہدف کے جواب میں راولپنڈیز کی ٹیم 18 ویں اوور میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور جاری میگا ایونٹ میں مسلسل پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    راولپنڈیز کی جانب سے سعد مسعود 31، ڈیرل مچل 30 اور یاسر خان 22 رنز بناسکے، کوئٹہ کی جانب سے سعود شکیل، عثمان طارق اور جہانداد خان نے 2،2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    شاندار 53 رنز سکور کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریلی روسو کو میچ کاے بہترین کھلاڑٰ کا اعزاز دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعظم شہبازشریف کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کے نرخ میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
    Next Article اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.