Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی موثر کارروائی، بھارتی سرپرستی میں جاسوسی میں ملوث افراد گرفتار
    • وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودیہ جائیں گے
    • پاکستان میں را کا جاسوسی نیٹ ورک بے نقاب
    • نائب وزیر اعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلام آباد مذاکرات سے آگاہ کیا
    • اسلام آباد مذاکرات نے سفارتی عمل کی بنیاد رکھی ہے،پاکستانی قیادت کا شکرگزار ہوں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم
    • پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • ایران امریکہ مذاکرات وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے، امریکی صدر
    • ثابت ہوگیا پاکستان دنیا کے معاملات کو سلجھانےکی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی موثر کارروائی، بھارتی سرپرستی میں جاسوسی میں ملوث افراد گرفتار
    امن

    پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی موثر کارروائی، بھارتی سرپرستی میں جاسوسی میں ملوث افراد گرفتار

    اپریل 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی موثر کارروائی، بھارتی سرپرستی میں جاسوسی میں ملوث افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سیکیورٹی ادارے اندرونی و بیرونی خطرات سے نبرد آزما ہونے کے لئے دن رات مصروف عمل ہیں۔
    تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کے لئے جاسوسی میں ملوث تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ ان ملزمان کا تعلق نارووال، بہاولپور اور ضلع نیلم آزاد کشمیر سے ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد نے اعتراف کیا کہ انھیں مخصوص سوشل میڈیا ایپس پر خواتین اور رقم کا جھانسا دے کر حساس معلومات تک رسائی حاصل کی گئی۔ ملزمان کو رقوم ایزی پیسہ، کرپٹو والٹس اور بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منتقل کی گئیں۔ گرفتار ملزمان نے تفتیش کے دوران اعتراف کیا کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی "را” سے منسلک خواتین سے سوشل میڈیا کے ذریعہ مسلسل رابطہ میں تھے۔
    ملزمان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کے بعد سزائیں سنا دی گئیں۔ بھارت کا یہ پرانا وطیرہ ہے کہ معصوم شہریوں کو رقم کا جھانسا اور ہنی ٹریپ جیسی سرگرمیوں کے ذریعے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق اس سے قبل بھی بھارت کے حاضر سروس افسران کی جانب سے پاکستان میں جاسوسی اور حساس معلومات تک رسائی کے شواہد منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔
    عوام کو سوشل میڈیا کے استعمال میں دشمن کی انٹیلی جنس ایجنسیز کے حربوں سے محتاط رہنے کی اشد ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودیہ جائیں گے
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودیہ جائیں گے

    اپریل 13, 2026

    پاکستان میں را کا جاسوسی نیٹ ورک بے نقاب

    اپریل 13, 2026

    نائب وزیر اعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلام آباد مذاکرات سے آگاہ کیا

    اپریل 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی موثر کارروائی، بھارتی سرپرستی میں جاسوسی میں ملوث افراد گرفتار

    اپریل 13, 2026

    وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودیہ جائیں گے

    اپریل 13, 2026

    پاکستان میں را کا جاسوسی نیٹ ورک بے نقاب

    اپریل 13, 2026

    نائب وزیر اعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلام آباد مذاکرات سے آگاہ کیا

    اپریل 13, 2026

    اسلام آباد مذاکرات نے سفارتی عمل کی بنیاد رکھی ہے،پاکستانی قیادت کا شکرگزار ہوں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.