پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم سیف ڈیپازٹ کے طور پر پاکستان کے اکاؤنٹ میں تھی۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا جس پر پاکستان نے قرض واپسی کا فیصلہ کیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اس رقم پر 6 فیصد کی شرح سے سود ادا کررہا تھا، یواےای اس رقم کو پہلے سالانہ بنیاد پر رول اوور کررہا تھا، دسمبر 2025 میں یہ رقم ایک مہینے کیلئے اور پھر دو مہینے کیلئے رول اوور کی گئی۔
ہفتہ, اپریل 18, 2026
بریکنگ نیوز
- پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی
- بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
- پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- پاکستان میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، کروڑوں بچوں کی ویکسینیشن مکمل
- پاکستان کا ثقافتی ورثہ کثیر الجہتی تہذیب و تمدن سے مزین ہے، ثقافتی ورثہ کے عالمی دن کے موقع وزیراعظم کا پیغام
- پاکستان کی کامیاب ثالثی کی عالمی سطح پر پذیرائی، بھارت کے لیے پریشان کُن صورت حال
- معرکہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا: سربراہ پاک فضائیہ کا پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
- پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، جلد نئی قسط جاری ہونے کی توقع

