Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
    • سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ
    اہم خبریں اپریل 22, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی ہے۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ پاکستان کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
    اجلاس میں بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور آئندہ بین الاقوامی روابط کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے افسران کے ساتھ عالمی اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اہم خارجہ پالیسی ترجیحات پر پیشگی اور مؤثر حکمت عملی کے ساتھ واضح مقاصد کے تحت عملدرآمد کیا جائے۔
    انہوں نے کہا کہ سفارتی امور میں اسٹریٹجک بصیرت اور نتائج پر مبنی نقطہ نظر اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    Next Article پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ایک اور کامیابی، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان نے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

    اگست 28, 2026

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.