Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • واشنگٹن میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
    • واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے، گرفتار حملہ آور ٹیچر نکلا
    • پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان اب سہولت کار سے ثالث کا کردار اختیار کر لیا
    • پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • ایران امریکہ مذاکرات: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
    • پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ
    • پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا
    • بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث پاکستان کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » واشنگٹن میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
    اہم خبریں

    واشنگٹن میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

    اپریل 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    President and Prime Minister express concern over shooting incident during press dinner in Washington, best wishes for US President
    سیاسی قیادت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کےمحفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری وزیرِاعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کراسپانڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے واشنگٹن ڈی سی میں صحافیوں کے ڈنر کے موقع فائرنگ واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

    صدر آصف زرداری نے فائرنگ کے واقعے میں صدرڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کےمحفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ کا واقعہ دہشتگردی کی گھناؤنی شکل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے ۔

    دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام مین وزیرِاعظم شہباز شریف نے فائرنگ کے واقعے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

    وزیرِاعظم شہباز شریف فائرنگ کے واقعے پر شدید صدمے کا اظہار جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر شرکاء کے محفوظ ہونے پر اطمینان کیا ۔

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ واقعے کی خبر سے شدید تشویش ہوئی، خوشی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول محفوظ ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے، گرفتار حملہ آور ٹیچر نکلا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے، گرفتار حملہ آور ٹیچر نکلا

    اپریل 26, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان اب سہولت کار سے ثالث کا کردار اختیار کر لیا

    اپریل 26, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا

    اپریل 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    واشنگٹن میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

    اپریل 26, 2026

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے، گرفتار حملہ آور ٹیچر نکلا

    اپریل 26, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان اب سہولت کار سے ثالث کا کردار اختیار کر لیا

    اپریل 26, 2026

    پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 25, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.