Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • ایران امریکہ مذاکرات: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
    • پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ
    • پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا
    • بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث پاکستان کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند
    • سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی
    • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
    • ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    کھیل

    پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11, Lahore Qalandars beat Peshawar Zalmi by 6 wickets
    پشاور نے پہلے کھیلےئ ہوئے 199 رنز بنائے، لاہور مقررہ ہدف آخری اوور میں پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 11 میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو  6 وکٹ سے  شکست دیدی، پشاور کا 200رنز کا ہدف لاہور نے آخری اوور میں 4 وکٹ پر آخری اوور میں مکمل کیا ۔

    قذافی سٹیڈیم لاہور  میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 199 رنز سکو کئے ۔۔

    پشاور کے مائیکل بریسویل 83 اور کپتان بابر اعظم 59 رنز بناکر نمایاں رہے، افتخار احمد نے 27 جبکہ کوسال مینڈس نے 7 رنز بنائے، لاہور کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رووف نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    لاہور قلندرز  نے 200 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 58 اور ڈینئل سیمز 35  رنز  بنا کر ناٹ آؤٹ  رہے ۔

    پشاور  زلمی کی جاری ایونٹ میں یہ پہلی شکست ہے، لاہور قلندرز  کی کامیابی کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی، 57 رنز کی شاندار اننگز پر فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    فتح کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز کی ٹیم چوتھی پوزیشن پر آگئی ہے جب کہ حیدر آباد کنگز مین اب بھی پلے آف کی دوڑ میں شامل ہے، حیدرآباد کنگز مین کو پلےآف میں پہنچنے کے لیے راولپنڈیز کو آئندہ میچ میں ہرانا ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران امریکہ مذاکرات: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 24, 2026

    پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کی پہلی کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 23, 2026

    پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ایک اور کامیابی، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 25, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا

    اپریل 25, 2026

    پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ

    اپریل 25, 2026

    پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

    اپریل 25, 2026

    بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث پاکستان کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.