Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی
    • شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی
    • پاکستان اور چین کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، صدر آصف علی زرداری کی شرکت
    • مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب
    • پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین
    • پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
    • نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی
    اہم خبریں

    شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی

    اپریل 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Interest rate increased by one percentage point, from 10.5 to 11.5 percent
    اجلاس میں مہنگائی، تیل کی قیمتوں سے متعلق پالیسی کا جائزہ بھی لیا گیا اور شرح سود ایک فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا .
    Share
    Facebook Twitter Email

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود ایک فیصد اضافے کے بعد 10.5 سے بڑھ کر 11.5 فیصد کر گئی ۔

    کراچی: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے بعد نئی شرح سود 11.5 فیصد مقرر کی گئی، پہلے شرح سود 10.5 فیصد تھی ۔

    سال 2026 کے تیسرے مانیٹری پالیسی اجلاس میں مہنگائی، تیل کی قیمتوں سے متعلق پالیسی کا جائزہ بھی لیا گیا اور شرح سود ایک فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

    معاشی ماہرین کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور عالمی مارکیٹ میں معاشی بے یقینی کی صورتحال کو قرار دیا جا رہا ہے ۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کافی عرصہ بعد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور چین کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، صدر آصف علی زرداری کی شرکت
    Next Article وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی

    اپریل 27, 2026

    پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

    اپریل 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی

    اپریل 27, 2026

    شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی

    اپریل 27, 2026

    پاکستان اور چین کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، صدر آصف علی زرداری کی شرکت

    اپریل 27, 2026

    مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب

    اپریل 27, 2026

    پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد

    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.