Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب
    • پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین
    • پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
    • نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ
    • جنوبی وزیرستان: افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افغانی پوسٹیں تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب
    امن

    مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب

    اپریل 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب عروج پر ہے اور پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب ہوچکے ہیں۔ پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں ایک سال قبل بھارتی ریاستی دہشتگردی نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کا جینا محال کر دیا تھا۔
    مودی سرکار نے سیکورٹی ناکامی چھپانے اور مسلم مخالف تعصب کے تحت کشمیریوں کو جبری بے دخل کر کے ان کے گھروں کو مسمار کیا گیا۔ معروف نشریاتی ادارہ الجزیرہ کے مطابق بی جے پی بھارت کے واحد مسلم اکثریتی خطہ مقبوضہ کشمیرکی آبادیاتی ساخت تبدیل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ بھارتی حکومت نے بغیر کسی تحقیق اور شواہد کے مقامی کشمیریوں کو دہشتگرد قرار دے کر ان کے گھروں کو مسمار کیا۔
    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے نام پر بھارتی فوج نے کشمیری خواتین کو ہراساں کر کے ریاستی درندگی کا ثبوت دیا۔ عالمی ماہرین کے مطابق مودی کے پہلگام ڈرامے کا مقصد پاکستان کے خلاف جارحیت اور بھارتی مسلمانوں کو اپنی نفرت کی بھینٹ چڑھانا تھا۔
    پہلگام فالس فلیگ نے مودی سرکار کی کشمیر پالیسی میں ریاستی طاقت، دباؤ اور آبادیاتی توازن بدلنے کی کوششوں سے متعلق سنگین خدشات کو مزید اجاگر کر دیا ہے۔ ہندوتوا کی پیروکار بھارتی فوج کشمیری عوام میں خوف و ہراس اور مودی کی ظالمانہ پالیسیاں مسلط کرکے علاقے پر قابض ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد
    Saqib Butt

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

    اپریل 27, 2026

    پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ

    اپریل 25, 2026

    پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کے راستے کو فروغ دے رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

    اپریل 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب

    اپریل 27, 2026

    پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد

    اپریل 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

    اپریل 27, 2026

    نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق

    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.