Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ
    • جنوبی وزیرستان: افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افغانی پوسٹیں تباہ
    • پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا سفر ختم
    • امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایرانی وزیر خارجہ کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات
    • واشنگٹن میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
    • واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے، گرفتار حملہ آور ٹیچر نکلا
    • پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان اب سہولت کار سے ثالث کا کردار اختیار کر لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف
    اہم خبریں

    پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف

    اپریل 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Iranian ambassador praises Pakistan’s efforts for regional peace
    پاکستان نے امریکا کے ساتھ کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے لیے مثبت کردار ادا کیا ہے، مقدم
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے ساتھ کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے لیے مثبت کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔

    ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا دورۂ اسلام آباد انتہائی اہم اور مفید ثابت ہوا، جس کا مقصد خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کے قیام کے لیے پاکستانی حکام سے مشاورت کرنا تھا۔

    رضا امیری مقدم نے مزید کہا کہ ایرانی وفد کو دورۂ اسلام آباد کے دوران مکمل سیکیورٹی اور پرامن ماحول فراہم کیا گیا، جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور دوستانہ تعلقات کا عکاس ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ

    اپریل 27, 2026

    جنوبی وزیرستان: افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افغانی پوسٹیں تباہ

    اپریل 27, 2026

    امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایرانی وزیر خارجہ کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف

    اپریل 27, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ

    اپریل 27, 2026

    جنوبی وزیرستان: افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افغانی پوسٹیں تباہ

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا سفر ختم

    اپریل 26, 2026

    امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایرانی وزیر خارجہ کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.