Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا سفر ختم
    • امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایرانی وزیر خارجہ کی ایک بار پھر اسلام آباد آمد
    • واشنگٹن میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
    • واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے، گرفتار حملہ آور ٹیچر نکلا
    • پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان اب سہولت کار سے ثالث کا کردار اختیار کر لیا
    • پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • ایران امریکہ مذاکرات: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
    • پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا سفر ختم
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا سفر ختم

    اپریل 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Hyderabad Kingsmen qualify for the playoffs, Karachi Kings and Lahore Qalandars' journey ends
    حیدر آباد کے 244 رنز کے جواب میں راولپنڈیز کی پوری ٹیم 136 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو 108 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، جبکہ کراچی کنگز اور دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کی ٹیمیں  پلے آف مرحلے سے باہر ہو گئیں ۔

    کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،حیدر آباد کنگز مین نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 244 رنز سکور کئے ۔

    حیدرآباد کی جانب سے گلین میکسویل نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 70 رنز بنائے، عثمان خان 54 اور کوسال پریرا 50 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے ۔

    245 رنز کے ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز 17.1 اوورز میں 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، راولپنڈیز کی جانب سے عثمان خواجہ 66 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ  رہے لیکن ان کا ساتھ کوئی نہ دے سکا ۔

    حیدر آباد کنگز مین کی جانب سے حنین شاہ نے 4 اور عاکف جاوید نے 3 وکٹیں حاصل کیں، عاکف شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

     حیدرآباد کنگزمین کو پلے آف تک رسائی کے لیے راولپنڈیز کو 158 رنز تک روکنا تھا، شاندار فتح کے بعد کراچی کنگز اور لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایرانی وزیر خارجہ کی ایک بار پھر اسلام آباد آمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 25, 2026

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 24, 2026

    پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کی پہلی کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا سفر ختم

    اپریل 26, 2026

    امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایرانی وزیر خارجہ کی ایک بار پھر اسلام آباد آمد

    اپریل 26, 2026

    واشنگٹن میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

    اپریل 26, 2026

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے، گرفتار حملہ آور ٹیچر نکلا

    اپریل 26, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان اب سہولت کار سے ثالث کا کردار اختیار کر لیا

    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.