Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین
    • پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
    • نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ
    • جنوبی وزیرستان: افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افغانی پوسٹیں تباہ
    • پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا سفر ختم
    • امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایرانی وزیر خارجہ کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین
    امن

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

    اپریل 27, 2026Updated:اپریل 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنوبی وزیرستان کے علاقے میں خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔
    وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بروقت کارروائی کرکے خوارجیوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے دراندازی کی ناکامی کے بعد افغان طالبان کی سول آبادی پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی اورزخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔
    محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے موثر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان رجیم کو بلااشتعال فائرنگ کامنہ توڑ جواب دیا۔ قوم کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت اور جرات پر فخر ہے۔ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ

    اپریل 25, 2026

    پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

    اپریل 25, 2026

    حکومتی اقدامات کے باعث مہنگائی میں بتدریج استحکام آ رہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

    اپریل 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

    اپریل 27, 2026

    نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق

    اپریل 27, 2026

    پاکستان کی امن کوششیں قابلِ ستائش، ایرانی سفیر کا اعتراف

    اپریل 27, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ

    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.