Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی
    • شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی
    • پاکستان اور چین کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، صدر آصف علی زرداری کی شرکت
    • مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب
    • پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جنوبی وزیرستان میں خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین
    • پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز
    • نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی
    فیچرڈ

    وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی

    اپریل 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister also allowed spectators to enter the stadium for PSL playoff matches.
    وزیر اعظم نے ہدایت دی ہے کہ تماشائی اسٹیڈیم آنے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں، محسن نقوی
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ 11 کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی، ایونٹ کا کوالیفائر میچ کل کھیلا جائے گا، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔

    اسلام آباد: وزیرداخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پی ایس ایل کے مداحوں کو خوشخبری سنائی ۔

    امحسن نقوی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، اور مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں بھی عوام کی شرکت کے لیے ان کی منظوری حاصل کر لی ہے ۔

    محسن نقوی نے لکھا کہ تماشائیوں کے سٹیڈیم آنے کے حوالے سے ایک شرط کفایت شعاری رکھی گئی ہے، تماشائیوں سے گزارش ہے وہ پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں یا ایندھن کو کم سے کم استعمال کریں ۔

    وزیرداخلہ نے پی ایس ایل پلے آف میں حصہ لینے والی چاروں ٹیموں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور لکھا کہ اب پلے آف کے مقابلے مزید دلچسپ ہوں گے ۔

    پی ایس ایل الیون کا پلے آف مرحلہ کل سے شروع ہوگا، کراچی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر میں مد مقابل ہوں گی ۔ اس کے بعد بدھ کو پہلے ایلی مینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز کا مقابلہ لاہور میں ہوگا ۔

    اس کے بعد پھر دوسرا ایلی مینیٹر یکم مئی کو لاہور میں ہی کھیلا جائے گا جبکہ  پی ایس ایل 11کا  فائنل 3 مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، فائنل میچ میں شائقین کو پہلے ہی اجازت دیدی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

    اپریل 27, 2026

    نوشہرہ نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم، 4 افراد جاں بحق

    اپریل 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی

    اپریل 27, 2026

    شرح سود میں ایک فیصد اضافہ، 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی

    اپریل 27, 2026

    پاکستان اور چین کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، صدر آصف علی زرداری کی شرکت

    اپریل 27, 2026

    مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کارروائیاں عروج پر، پہلگام فالس فلیگ کے مذموم مقاصد بے نقاب

    اپریل 27, 2026

    پاک فوج اور پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی کاوشوں سے پارا چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کا کامیاب انعقاد

    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.