Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادیِ کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل، حکومت پاکستان کی کوششوں سے اہم سنگ میل عبور
    • لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد
    • بنوں میں رات گئے مزنگہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی
    • پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
    • خون کا دامن اور زندگی کی امانت
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وادیِ کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل، حکومت پاکستان کی کوششوں سے اہم سنگ میل عبور
    ثقافت

    وادیِ کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل، حکومت پاکستان کی کوششوں سے اہم سنگ میل عبور

    اپریل 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے قدیم و منفرد ثقافتی ورثے کو عالمی شناخت دلانے کے لیے حکومتی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں جس کے باعث اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔
    وادیِ کیلاش کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ وادیِ کیلاش کا ثقافتی منظرنامہ ایک غیر معمولی طور پر محفوظ اور قدیم معاشرے کی عکاسی ہے۔ وادیِ کیلاش خیبر پختونخوا میں کوہِ ہندوکش کے دور افتادہ علاقوں بمبوریت، رمبور اور بریر میں واقع ہے۔ وادیِ کیلاش کے جداگانہ جغرافیہ کا اس کی منفرد ثقافتی شناخت کو برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ہے۔
    وادی کیلاش کے یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل ہونے سے پاکستان کا عالمی سطح پر مثبت تشخص اجاگر ہو گا۔ یونیسکو کی جانب سے وادیِ کیلاش کو عالمی ورثہ قرار دینا پاکستان میں مذہبی و ثقافتی ہم آہنگی اور تحفظ کا عالمی اعتراف ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

    اپریل 28, 2026

    حکومت معاشی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اپریل 28, 2026

    وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

    اپریل 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادیِ کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل، حکومت پاکستان کی کوششوں سے اہم سنگ میل عبور

    اپریل 29, 2026

    لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

    اپریل 29, 2026

    بنوں میں رات گئے مزنگہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی

    اپریل 29, 2026

    پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    اپریل 28, 2026

    خون کا دامن اور زندگی کی امانت

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.