Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین تک فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
    • آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد
    • پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر بھارت کا کردار بے نقاب
    • کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کا سکینڈل
    • پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
    • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
    • سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
    • حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش
    امن

    امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش

    مئی 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    واشنگٹن: امریکی ایوانِ نمائندگان میں امن و سفارتی کوششوں پر پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔

    قرارداد ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایل گرین نے ایوانِ نمائندگان میں پیش کی جس میں پاکستان کی امن کے لیے کوششوں اور سہولت کاری کو سراہا گیا۔

    قرارداد کے متن کے مطابق پاکستان امن بات چیت کے لیے محفوظ اور قابل اعتماد مقام فراہم کر رہا ہے اور ایک کلیدی ثالث کے طور پر سامنے آیا ہے.

    پاکستان نے مذاکرات کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

    متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو تمام فریقین غیر جانبدار ثالث کے طور پر دیکھتے ہیں۔

    امن مذاکرات کے لیے پاکستان کو محفوظ اور قابلِ اعتماد مقام تصور کیا جاتا ہے۔

    قرارداد میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان نے سفارتی وفود کی میزبانی کے لیے ملک گیر بندشوں اور مشکلات کا سامنا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ
    Next Article امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف
    Saqib Butt

    Related Posts

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026

    استنبول میں اعلیٰ سطح اجلاس: ترکیہ پاکستان کو توانائی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا

    جون 25, 2026

    پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین تک فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    جون 27, 2026

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026

    پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر بھارت کا کردار بے نقاب

    جون 27, 2026

    کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کا سکینڈل

    جون 27, 2026

    پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

    جون 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.