Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ
    امن مئی 8, 2026

    پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ

    Facebook Twitter Email
    Ceasefire a Diplomatic Win, Not a Weakness: Pakistani Minister's Bold Remarks to Sky News
    Trump's Role in Kashmir Ceasefire Highlighted by Pakistan’s Information Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے.

    وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

    پاکستان ہمیشہ سے یہ موقف رکھتا آیا ہے کہ امن کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

    وہ پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے زیر اہتمام معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

    عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ معرکہ حق کی اس تقریب میں شرکت باعث اعزاز ہے اور معرکہ حق میں پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی تھی۔

    وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ گزشتہ برس معرکہ حق کے دوران قومی اسمبلی میں اپنی تقریر میں واضح کیا تھا کہ آج ہم سیاسی تقسیم سے مبرا ہیں۔

    اب دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دینے کا وقت ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کامیابی قومی اتحاد و اتفاق سے ہی ملتی ہے۔

    عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ رافیل طیارے گرنے کے ساتھ بھارت کا غرور بھی خاک میں مل گیا۔

    جب کہ پاک فضائیہ اور ایئر ڈیفنس سسٹم نے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرات، بہادری اور موثر جنگی حکمت عملی کے باعث پاکستان فتح سے ہمکنار ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری، دہشتگردوں کے حملوں میں 6 شہری شہید، 13 زخمی
    Next Article امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.