Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب
    امریکا مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    Facebook Twitter Email
    Iran football team given grand farewell ahead of world cup journey
    تقریب کے دوران ایران کے صدر نے قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی
    Share
    Facebook Twitter Email

    ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے روانگی سے ایک ہفتہ قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران کے انقلاب چوک میں ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں شائقین نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہریوں نے قومی ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور کامیابی کے لیے دعائیں بھی کیں۔

    تقریب کے دوران ایران کے صد مسعود پزشکیان نے قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ یادگاری تصاویر بھی بنوائیں۔ صدر پزشکیاں نے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ عالمی کپ میں ملک کے وقار اور عظمت کے لیے بھرپور محنت کریں اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔

    واضح رہے کہ ایران اپنی ورلڈ کپ مہم کے تینوں ابتدائی میچز امریکہ میں کھیلے گا۔ ایرانی ٹیم اپنا پہلا میچ 16 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف، دوسرا میچ 22 جون کو بیلجیئم کے خلاف جبکہ تیسرا میچ 27 جون کو مصر کے خلاف کھیلے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
    Next Article دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.