Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل
    • ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب
    • ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو
    • دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم
    • پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنتا جا رہا ہے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک
    • بلوچستان کی بہادر بیٹیاں پاک فوج میں شمولیت اور قومی خدمت کے لیے پُرعزم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
    اہم خبریں

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ خواتین کو با اختیار بنانا حکومت کا نصب العین ہے.

    پاکستان کی خواتین بہت باصلاحیت ہیں، اور وہ زندگی کے ہرشعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔

    وہ اڑان پاکستان کے تحت صنفی مساوات اورخواتین معاشی استحکام سے متعلق قومی مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔

    انہوں نے کہا کہ معاشی طور پر بااختیار خاتون بچوں کی نشوونما اور تربیت پر بہتر انداز میں کرسکتی ہے۔

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا حکومت کوخواتین کو زندگی میں آگے بڑھنے کیلئے مساوی مواقع فراہم کررہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے کاروباری قرض کی سہولت متعارف کرائی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل
    Saqib Butt

    Related Posts

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

    مئی 14, 2026

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.